the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار بورڈ کے سائنس ، آرٹس اور کامرس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس سال سائنس کی ٹاپر خوشبو کماری بنی ہیں ۔ خوشبو اورنگ آباد کے مدن پور گاؤں کی رہنے ہیں اور سملتلا آواسی اسکول کی طالبہ ہیں ۔



خوشبو نے نیوز 18 ہندی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں سائنس ٹاپر ہوں ، لیکن رزلٹ سے بالکل خوش نہیں ہوں ۔ مجھے امید تھی میرے 95 فیصد سے زیادہ مارکس آئیں گے ، لیکن انہیں 500 میں سے کل 431 یعنی 86.2 فیصد نمبرات ہی ملے ہیں ۔ مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ یہ کیسے ہوا ۔



سائنس ٹاپر نے کہا کہ میں اور میری بہن پریتی دونوں سملتلا اسکول کی طالبہ ہیں ۔ ہم دونوں نے کافی محنت کی تھی ، لیکن



رزلٹ سے انہیں کافی حیرت ہوئی ۔ میتھ میں 98 ، فزیکس میں 91 اور كمیسٹری میں 91 اور انگلش میں 73 پوائنٹس ملے ہیں ۔ ہندی میں انہیں صرف 78 مارکس ملے ہیں ۔

خوشبو کا کہنا ہے کہ میری بہن پریتی کا رزلٹ مجھ سے بھی زیادہ خراب ہے ، جبکہ اس کا میتھ مجھ سے زیادہ اچھا ہے ۔ خوشبو نے کہا کہ میں اور میری بہن پریتی ڈی یو میں داخلہ لینا چاہتی تھیں ، لیکن اس فیص نمبر کے بعد داخلہ نہیں مل پائے گا ۔ خوشبو نے کہا کہ ہم لوگ ريویو کے لئے بورڈ میں درخواست داخل کریں گے ۔



خوشبو کے والد ابھے کمار بجلی محکمہ میں ایس ڈی او کے عہدہ پر تعینات ہیں اور ماں انیتا ہاوس وائف ہیں ۔ خوشبو پانچ بہنیں اور ایک بھائی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.